داؤد دعا کرتا ہے:
مُلک کے اِیمان داروں پر میری نِگاہ ہو گی تاکہ وہ میرے ساتھ رہیں۔ جو کامِل راہ پر چلتا ہے وُہی میری خِدمت کرے گا۔
زبور 101:6
وہ وفادار خُدا اور بدی سے مُبرّا ہے۔ وہ مُنصِف اور برحق ہے۔
استثنا 32:4
Revised Urdu Holy Bible © Pakistan Bible Society, 1970, 2010