پَولُس رسول فلیمون کو لکھتا ہے:
مَیں تیری اُس مُحبّت کا اور اِیمان کا حال سُن کر جو سب مُقدّسوں کے ساتھ اور خُداوند یِسُوع پر ہے۔
فلیمون 4
پولوس رسول لکھتا ہے:
میں اپنی دُعاؤں میں تُمہیں یاد کِیا کرتا ہُوں۔ کہ ہمارے خُداوند یِسُوعؔ مسِیح کا خُدا جو جلال کا باپ ہے تُمہیں اپنی پہچان میں حِکمت اور مُکاشفہ کی رُوح بخشے۔
افسیوں 1:16-17
Revised Urdu Holy Bible © Pakistan Bible Society, 1970, 2010