کلام، سوموار، 1 جنوری 2024
جب میرے دِل میں فِکروں کی کثرت ہوتی ہے
تو تیری تسلّی میری جان کو شاد کرتی ہے۔
زبور 94:19
کل کے لِئے فِکر نہ کرو
کیونکہ کل کا دِن اپنے لِئے آپ فِکر کر لے گا۔
آج کے لِئے آج ہی کا دُکھ کافی ہے۔
متی 6:34
Revised Urdu Holy Bible © Pakistan Bible Society, 1970, 2010