کلام، اتوار، 3 دسمبر 2023

کیونکہ جو کُچھ ظاہِر کِیا جاتا ہے وہ رَوشن ہو جاتا ہے۔ اِس لِئے وہ فرماتا ہے اَے سونے والے جاگ اورمُردوں میں سے جی اُٹھ تو مسِیح کا نُور تُجھ پر چمکے گا۔

افسیوں 5‏:13‏-14

فرِیب نہ کھاؤ۔ بُری صُحبتیں اچھّی عادتوں کو بِگاڑ دیتی ہیں۔ راست باز ہونے کے لِئے ہوش میں آؤ اور گُناہ نہ کرو کیونکہ بعض خُدا سے ناواقِف ہیں۔ مَیں تُمہیں شرم دِلانے کو یہ کہتا ہُوں۔

١۔کُرنتھیوں 15‏:33‏-34