کلام، بُدھ، 17 ستمبر 2025
خُدا نے سب پر جو اُس نے بنایا تھا نظر کی
اور دیکھا کہ بہت اچھّا ہے۔
پیدائش 1:31
جو تخت پر بَیٹھا ہُؤا تھا اُس نے کہا دیکھ
مَیں سب چِیزوں کو نیا بنا دیتا ہُوں۔
مکاشفہ 21:5
Revised Urdu Holy Bible © Pakistan Bible Society, 1970, 2010